*❤ بسم اللہ الرحمن الرحیم*❤
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ایک روایت میں اس حدیث نبوی کی تشریح موجود ہے۔
آپ علیہ السلام نے فرمایا:
اِذَا ذُکِرَ النَّبِیُّ فَاَکْثِرُوا الصَّلَاۃَ عَلَیْہِ فَاِنَّہُ مَنْ صَلَّی عَلَی النَّبِّی ص صلاۃً وَاحِدَۃً صَلَّی اللہُ عَلَیہِ اَلْفَ صَلَاۃٍ فِی اَلْفِ صَفٍّ مِنَ المَلاَئِکَۃِ وَ لَمْ یَبْقَ شَیْئٌ مِمَّا خَلَقَہُ اللہُ اَلَّا صَلَّی عَلَی الْعَبْدِ لِصَلَاۃِ اللہِ عَلَیْہِ وَ صِلَاۃِ مَلَائِکَتِہِ۔۔۔۔ (الکافی ۲: ۴۹۲)
جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر ہو تو کثرت سے ان پر درود بھیجو
چونکہ جو شخص نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایک بار درود بھیجے گا تو اللہ تعالیٰ فرشتوں کی ایک ہزار صفوں میں اس پر ایک ہزار درود بھیجتا ہے اور اللہ اور اس کے فرشتوں کے درود بھیجنے پر تمام مخلوقات بھی درود بھیجیں گی۔
*🌷 اَللَّهُمَّ 🌿*
*🌿 صَلِّ 🌷*
*🌷 عَلَی 🌿*
*🌿 مُحَمَّدٍ 🌷*
*🌷 وَآلِ 🌿*
*🌿 مُحَمَّدٍ🌷*
*🌷 وَعَجِّل🌿*
*🌿 فَرَجَهُم 🌷*
❣❣ *اللہم عجل لولیک الفرج* ❣❣
No comments:
Post a Comment