Sunday 30 December 2018

💙 Hazrat 💙 Imam Hussan Askari a.s 💙

* Imam Hazrat Imam Hassan Askari

熊 * "There are two things that do nothing more than: *
 * 1: Faith on God and *
 * 2: helping believers brothers. *

) Killer Auditor, J. 78, p. 374)
👇
熊 * "has closed all the plans and abilities in a house that is a key lie."

(Mizan Hakkaha, H 17410)
👇
熊 * "Be careful and do not be ashamed of being ashamed for us."

(Bahar-ul-Nunar, J 78, p.32)
👇
 熊 * "Your best brother is those who forgive your sins and remember your favor."

(Naval architect, J 78, p.39)
👇
熊 * "The person who admonishes his brother in isolation as if he has adorned him, and he who is advised to advise him to be humble." *

(تحف الع العقول, ص 489)
👇
 熊 * "Strangely and humble person is unhappy to express expressions." *

(تحف الع العقول, ص 489)
👇
 熊 * "How bad is the person who has two faces and two languages." *

(تحف الع العقول, ص 488)
👇
熊 * "The person whose habit is a paradise, whose nature is to be forgiven, whose attitudes are evil, his friends are more." *
(Naval architect, J 78, p.39)
👇
 熊 * "Whoever remembers his beloved brother in isolation increases the kindness of him, and the one who remembers the adversary brings the believer to the believer." *

(تحف ال العقول, ص 520)

👇
熊 * "How bad is it for a believer to desire things that cause humiliation and disgrace for him." *
(تحف ال العقول, ص 520)
👇
熊 * "Cann't never get rest." *

(تحفة العقول, ص 518)
👇
熊 * "God is the Sustainable provision, therefore your provision can not stop you from obligations."

(تحف العقول عن آل الرسول, ص 519)
👇
 熊 * "Rule is a blessing that does not make any sense."

(تحفة العقول, ص 518)
👇
 熊 * "A waist is a difficulty for a human being, a neighbor who hides his good deeds and fears his evil deeds." *
 (Baharrarrar, p.178, p.32)
👇
 熊 * The child's childhood increases due to childbirth. *

(Navarrarrar, G 78, p. 374)


 熊 * Man's fears end with fighting fights and makes fun of humans more fun. *

(Navarrarrar, J 74, 59)

熊 * "The person who will be presented with devotion to his beloved brothers in the world, near God, he will be counted among the Shias of the Saints and Ali Ibn Abi Talib (as)." *
(Bahar al-Munar, Vol. 75, 117)


熊 * "The God of the universe has declared a lie to evil. Their wine is liquor and liquor is worse than wine. "* *

(Resources Resources 2 pp. 223)
👇
熊 * Redeeming the wrong habits of people is not less than a miracle. *
(بحار ج 17 ص 217)
👇
熊 * "The person who is in the mujahideen is the one who rejects sin."

(Naval 78-1373)

熊 * How bad is the person who has two faces and two languages. *
(تحف الع العقول -صفہ 188)
👇
熊 * "There is no worship for fasting and fasting, but it is a worship to meditate on the medieval God." *

(تحف العاه ص 890)
*اقوال حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام*

🌹 *"دو ایسی خصلتیں ہیں جن سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے:*
 *۱: اللہ پر ایمان اور*
 *۲: مومن بھائیوں کی مدد کرنا۔*

﴿بحار الأنوار، ج 78، ص 374)
👇
🌹 *"تمام پلیدیوں اور خباثتوں کو ایک گھر میں بند کر رکھا ہے کہ جس کی کنجی جھوٹ ہے۔"*

(ميزان الحكمه، ح 17410)
👇
🌹  *"تقوائے الہی اختیار کرو اور ہمارے لیے زینت کا باعث بنو  ہماری شرمندگی کا باعث نہ بنو۔"*

(بحار الأنوار، ج 78، ص 372)
👇
 🌹 *"تمہارا بہترین بھائی وہ ہے جو تمہاری خطاوں کو بخش دے اور تمہارے احسان کو یاد رکھے۔"*

(بحار الأنوار، ج 78، ص 379)
👇
🌹 *"جو شخص اپنے بھائی کو تنہائی میں نصیحت کرے گویا اس نے اسے زینت دی ہے اور جو کھلے عام اس کو نصیحت کرے گویا اسے ذلیل کیا ہے۔"*

(تحف العقول، ص 489)
👇
 🌹 *"محزون اور رنجیدہ شخص کے پاس اظہار خوشی کرنا بے ادبی ہے۔"*

(تحف العقول، ص 489)
👇
 🌹 *"کتنا برا شخص ہے وہ کہ جو دو چہرے اور دو زبانیں رکھتا ہے۔"*

(تحف العقول، ص 488)
👇
🌹 *"وہ شخص جس کی عادت پارسائی ہو، جس کی طبیعت بخشش ہو، جس کا لباس بردباری ہو، اس کے دوست زیادہ ہوتے ہیں۔"*
(بحار الأنوار، ج 78، ص 379)
👇
 🌹 *"جو اپنے مومن بھائی کو تنہائی میں نصیحت کرتا ہے وہ اس کی شان بلند کر دیتا ہے اور جو علانیہ نصیحت کرتا ہے وہ اس برادر مومن کو رسوا کر دیتا ہے۔"*

(تحف العقول،ص۵۲۰)

👇
🌹 *"مومن کے لئے کتنا برا ہے کہ وہ ایسی چیزوں کی خواہش کرے جو اس کے لئے ذلت اور رسوائی کا سبب بنتی ہیں ۔"*
(تحف العقول،ص۵۲۰)
👇
🌹 *"کینہ رکھنے والے کو کبھی آرام نہیں ملتا ۔"*

(تحف العقول،ص۵۱۸)
👇
🌹 *"رزق کا ضامن خدا ہے اس لئے تمھارا رزق تمھیں واجبات سے نہ روک دے ۔"*

(تحف العقول عن آل الرسول،ص۵۱۹)
👇
 🌹 *"تواضع ایسی نعمت ہے جس سے کوئی حسد نہیں کرتا۔"*

(تحف العقول،ص۵۱۸)
👇
 🌹 *"انسان کے لئے ایک کمر شکن مصیبت وہ پڑوسی ہے جو اسکی نیکیوں کو چھپاتا ہے اور اسکی برائیوں کو فاش کرتا ہے۔"*
 ۔(بحارالانوار،ج۷۸،ص۳۷۲)
👇
 🌹 *بچپن میں فرزند کی گستاخی بڑے ہو کر اس کے عاق ہونے کا سبب بنتی ہے ۔*

(بحارالانوار،ج۷۸،ص۳۷۴)


 🌹 *لڑائی جھگڑے سے انسان کا احترام ختم ہو جاتا ہے اور زیادہ مذاق کرنے سے انسان گستاخ ہو جاتا ہے ۔*

(بحارالانوار، ج74،ص۵۹)

🌹 *"جو شخص دنیا میں اپنے مومن بھائیوں کے ساتھ تواضع و انکساری کے ساتھ پیش آئے گا،خدا کے نزدیک اس کا شمار صدیقین اور علی ابن ابی طالب (ع) کے شیعوں میں سے ھو گا"۔*
(بحار الانوار، جلد 75 ص117)


🌹  *” خدا وند عالم نے شر کے لئے بھت سے قفل قرار دئے ھیں۔ انکی کنجی شراب ھے اور جھوٹ بولنا شراب سے بھی بد تر ھے “۔*

(وسائل الشیعه ج۲ ص ۲۲۳)
👇
🌹 *لوگوں کی غلط عادتیں چھڑا دینا معجزہ سے کم نھیں ھے “*
(بحار ج ۱۷ ص ۲۱۷)
👇
🌹 *"تمام لوگوں میں مجاھد ترین شخص وہ ھے جو گناہ کو ترک کر دے"۔*

(بحار ج ۷۸ ص ۳۷۳)

🌹 *کتنا برا ہے وہ شخص جو دو چہرے اور دو زبانیں رکھتا ہے۔*
( تحف العقول -صفحہ 188)
👇
🌹 *"کثرت روزہ و نماز کو عبادت نھیں کھتے بلکہ امر خدا میں تدبر و تفکر (غور و فکر) کرنا عبادت ھے"۔*

(تحف العقول ص ۸۹۰)

No comments:

Post a Comment