Monday, 24 December 2018

Allah Hum'a Suwal e Alla Mohammadin Wa All e Mohammed

Allah j.j, Mohammad s.a , Ali a.s
Art By Syed Mohammad Raza Naqvi.

🌷Bismillah🌷 Sharif🌷

Bismillah Ilra'hmaan lra'heem. Art By Syed Mohammad Raza Navi.

My Hand's Calligraphy

Ya Ali ul Azeem, Bismillah Ilra'hmaan lra'heem, Allah Hu Akbar, Allah, Mohammed s.a, Hazrat Fatima s.a Hazrat Ali a.s, Hazrat imam e Hussan a.s, Hazrat imam e Hussain a.s. (Allah Hum'a Suwal e Alla Mohammadin Wa All e Mohammed) Art By Syed Mohammad Raza Naqvi.

Friday, 21 December 2018

Hazrat Moula Ali a.s

🌹حضرت🌹
امام علی ؑ نےفرمایا
مومن میں دوصفات جمع نہیں ہو سکتیں ایک بخل اور دوسرا بداخلاقی ۔
(میزان الحکمت،3،ص295)

Monday, 17 December 2018

Ilum Ke Chupane Per (Wa'eed)

*📜اَعُوۡذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيۡطٰنِ الرَّجِيۡم📜*

*◼بِسۡمِ ﷲِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡم◼*

اللہم صلی علی محمدوآل محمدوعجل فرجہم


*♻الَسَّلَامُ عَلَيۡكُمۡ وَرَحۡمَةُ ﷲِوَبَرَكَاتُهۡ ♻*


*🍁علم کے چھپانے پر وعید🍁*


*📖3 : سورة آل عمران 187📖*


*🍂وَ اِذۡ اَخَذَ اللّٰہُ مِیۡثَاقَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ لَتُبَیِّنُنَّہٗ لِلنَّاسِ وَ لَا تَکۡتُمُوۡنَہٗ ۫ فَنَبَذُوۡہُ  وَرَآءَ ظُہُوۡرِہِمۡ وَ اشۡتَرَوۡا بِہٖ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ فَبِئۡسَ مَا یَشۡتَرُوۡنَ ﴿۱۸۷﴾🍂*


*♦اورجب اﷲ تعالیٰ نے ان لوگوں سے پختہ عہدلیاجنہیں کتاب دی گئی کہ تم اس کتاب کو لوگوں کے سامنے ضروربیان کرتے رہوگے اورتم اس کو نہیں چھپاؤ گے توانہوں نے اس عہد کواپنی پشتوں کے پیچھے ڈال دیااوراس کے بدلے انہوں نے بہت تھوڑی قیمت لے لی، سو کتنابُراہے جس کووہ خرید رہے ہیں...*


*💦 یا سیدہ   فاطمہ. .  تیرے   قاتل  پہ  لعنت💦*
📖
*صدقہ سے متعلق۔*
           
اگر صدقہ کرنے والا جان لے اور سمجھ لے کہ اس کا صدقہ فقیر کے ہاتھ میں جانے سے پہلے اللہ کے ہاتھ میں جاتا ہے تو یقینا دینے والے کو لذت، لینے والے سے کہیں زیادہ ہو گی.

کیا آپ کو صدقہ کے فوائد معلوم ہیں؟
فوائد نمبر 17، 18، 19 کو خاص توجہ سے پڑهیے گآ :-

تو سن لیں !
صدقہ دینے والے بهی اور جو اس کا سبب بنتے ہیں وہ بهی!!!

1. صدقہ جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے
2. صدقہ اعمال صالحہ میں افضل عمل ہے ، اور سب سے افضل صدقہ کهانا کهلانا ہے.
3. صدقہ قیامت کے دن سایہ ہو گا، اور اپنے دینے والے کو آگ سے خلاصی دلائے گا
4. صدقہ اللہ جل جلالہ کے غضب کو ٹهنڈا کرتا ہے، اور قبر کی گرمی کی ٹهنڈک کا سامان ہے
5. میت کے لیے بہترین ہدیہ اور سب سے زیادہ نفع بخش چیز صدقہ ہے، اور صدقہ کے ثواب کو اللہ تعالی بڑهاتے رہتے ہیں
6. صدقہ مصفی ہے، نفس کی پاکی کا ذریعہ اور نیکیوں کو بڑهاتا ہے
7. صدقہ قیامت کے دن صدقہ کرنے والے کے چہرے کا سرور اور تازگی کا سبب ہے
8. صدقہ قیامت کی ہولناکی کے خوف سے امان ہے، اور گزرے ہوئے پر افسوس نہیں ہونے دیتا
9. صدقہ گناہوں کی مغفرت کا سبب اور سیئات کا کفارہ ہے
10. صدقہ خوشخبری ہے حسن خاتمہ کی، اور فرشتوں کی دعا کا سبب ہے
11. صدقہ دینے والا بہترین لوگوں میں سے ہے، اور اس کا ثواب ہر اس شخص کو ملتا ہے جو اس میں کسی طور پر بهی شریک ہوں
12. صدقہ دینے والے سے خیر کثیر اور بڑے اجر کا وعدہ ہے
13. خرچ کرنا آدمی کو متقین کی صف میں شامل کردیتا ہے، اور صدقہ کرنے والے سے اللہ کی مخلوق محبت کرتی ہے
14. صدقہ کرنا جود و کرم اور سخاوت کی علامت ہے
15. صدقہ دعاوں کے قبول ہونے اور مشکلوں سے نکالنے کا ذریعہ ہے
16. صدقہ بلاء(مصیبت) کو دور کرتا ہے، اور دنیا میں ستر دروازے برائی کے بند کرتا ہے
17. صدقہ عمر میں اور مال میں اضافے کا سبب ہے، کامیابی اور رزق کا سبب ہے
18.  صدقہ علاج بهی ہے دوا بهی اور شفاء بهی
19. صدقہ آگ سے جلنے، غرق ہونے، چوری  اور بری موت کو روکتا ہے
20. صدقہ کا اجرملتا ہے، چاہے جانوروں اور پرندوں پر ہی کیوں نہ ہو
أعوذ بالله من الشيطان الرجیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
*اللہم صلی علی محمدوآل محمدوعجل فرجہم*


مَنْ كَفَرَ بِاللَّهِ مِنْ بَعْدِ إِيمَانِهِ إِلَّا مَنْ أُكْرِهَ وَقَلْبُهُ مُطْمَئِنٌّ بِالْإِيمَانِ وَلَٰكِنْ مَنْ شَرَحَ بِالْكُفْرِ صَدْرًا فَعَلَيْهِمْ غَضَبٌ مِنَ اللَّهِ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ . ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمُ اسْتَحَبُّوا الْحَيَاةَ الدُّنْيَا عَلَى الْآخِرَةِ وَأَنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ

Whoever disbelieved in Allah after his belief, except him who is forced thereto and whose heart is at rest with Faith but such as open their breasts to disbelief, on them is wrath from Allah, and theirs will be a great torment. That is because they loved and preferred the life of this world over that of the Hereafter. And Allah guides not the people who disbelieve.

جو شخص اپنے ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرے، سوائے اس کے جس پر جبر کیا گیا اور اس کا دل ایمان پر مطمئن تھا، لیکن جس نے کفر کےلیے (اپنا) سینہ کھول دیا (راضی خوشی کفر کیا) تو ایسے(سقیفہ والے ) لوگوں پر اللہ کا غضب ہے، اور ان کے لیے بہت بڑا عذاب ہے۔
یہ اس لیے کہ انھوں (سقیفہ والوں )  نے دنیاوی زندگی کو آخرت کے مقابلے میں زیادہ محبوب رکھا، بے شک اللہ کافر قوم کو ہدایت نہیں دیتا۔

[Al-Quran 16: 106-107]