Thursday, 27 December 2018

Quote of imam e Ali a.s

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

لوگوں سے ان کی معرفت کے مطابق میل جول رکھو اور جس بات کے وہ منکر ہیں اس سلسلہ میں انہیں چھوڑ دو اور انہیں اپنی اور ہماری بات ماننے پر مجبور مت کرو ، اس لئے کہ ہمارا معاملہ بہت سخت اور نا قابلِ برداشت ہے کہ اسے مقرب فرشتہ نبی مُرسل اور ایسے بندے کے علاوہ کوئی برداشت نہیں کرسکتا جس کے دل کو اللہ نے ایمان کے لئے آزمایا ہو۔

خصال شیخ صدوق رح//ص//353

No comments:

Post a Comment